Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام غزوۂ بدر کانفرنس، علما اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت

    مارچ 8, 2026

    ریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    مارچ 8, 2026

    ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کا روح پرور اجتماع — معروف بزنس مین حاجی عبدالواحد کی جانب سے پروقار افطار تقریب کا انعقاد.

    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
    پاکستان

    ریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    ranaazeemranaazeemمارچ 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کی معروف سماجی شخصیت، بینکر اور سرپرستِ اعلیٰ تخیل ادبی فورم منصور محبوب چوہدری کی جانب سے ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    تقریب میں پاکستانی سفارتخانے کے عہدیداران، سماجی، ادبی اور مذہبی حلقوں سے وابستہ شخصیات کے علاوہ مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندگان، کمیونٹی رہنما اور میڈیا سے وابستہ افراد بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر شرکاء نے باہمی ملاقاتوں کے ذریعے نہ صرف ایک دوسرے سے خیالات کا تبادلہ کیا بلکہ کمیونٹی کے باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر بھی گفتگو کی۔

    شرکاء نے اس موقع پر منصور محبوب چوہدری کی شخصیت اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہایت نفیس مزاج، اعلیٰ ادبی ذوق رکھنے والی شخصیت ہیں اور شاعری سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔ ان کی شاعری کو پاکستانی کمیونٹی میں خصوصی طور پر سراہا جاتا ہے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ منصور محبوب چوہدری ایک باوقار اور خوش اخلاق انسان ہیں جو ادبی سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ بینکاری کے شعبے میں بھی نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

    تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر خالد اکرم رانا، سینیئر رہنما مجاہد ندیم رامے، چوہدری خادم بجاڑ، سردار شعیب، رانا سلطان خرم خان، میاں عمیر، میاں عمران ارائیں، میاں ناصر تاج ارائیں، احسن عباسی، حنیف بابر، وسیم ساجد اور زاہد بٹ سمیت متعدد کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ میڈیا سے رانا عظیم، امتیاز احمد اور جانزیب بھی اس موقع پر موجود تھے۔

    شرکاء کا مزید کہنا تھا کہ منصور محبوب چوہدری نے سعودی عرب میں بطور بینکر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور سماجی خدمات کے ذریعے پاکستانی کمیونٹی میں ایک نمایاں اور قابلِ فخر مقام حاصل کیا ہے۔

    تقریب خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جہاں شرکاء نے منصور محبوب چوہدری کی شاندار میزبانی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اس نوعیت کی تقریبات کے انعقاد سے کمیونٹی کے باہمی روابط اور اتحاد کو مزید فروغ ملے گا۔

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض میں پاکستانی کمیونٹی کا روح پرور اجتماع — معروف بزنس مین حاجی عبدالواحد کی جانب سے پروقار افطار تقریب کا انعقاد.
    Next Article ریاض میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام غزوۂ بدر کانفرنس، علما اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام غزوۂ بدر کانفرنس، علما اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت

    مارچ 8, 2026

    ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کا روح پرور اجتماع — معروف بزنس مین حاجی عبدالواحد کی جانب سے پروقار افطار تقریب کا انعقاد.

    مارچ 5, 2026

    پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن الریاض میں سالانہ مقابلۂ حسنِ قرأت 2025-26 کا شاندار انعقاد

    فروری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ مارچ 8, 2026

    ریاض میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام غزوۂ بدر کانفرنس، علما اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت

    ریاض: سعودی عرب میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام معرکۂ حق غزوۂ بدر کانفرنس…

    ریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    مارچ 8, 2026

    ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کا روح پرور اجتماع — معروف بزنس مین حاجی عبدالواحد کی جانب سے پروقار افطار تقریب کا انعقاد.

    مارچ 5, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.