Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026

    ریاض میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام غزوۂ بدر کانفرنس، علما اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت

    مارچ 8, 2026

    ریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    مارچ 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام غزوۂ بدر کانفرنس، علما اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت
    انٹرٹینمینٹ

    ریاض میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام غزوۂ بدر کانفرنس، علما اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت

    ranaazeemranaazeemمارچ 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام معرکۂ حق غزوۂ بدر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں علما و مشائخ، سفارتخانۂ پاکستان کے افسران اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے غزوۂ بدر کی تاریخی اہمیت، اس سے ملنے والے ایمانی اسباق اور رمضان المبارک کے آخری عشرے کی فضیلت پر روشنی ڈالی۔

    ریاض میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالمالک مجاہد نے کہا کہ غزوۂ بدر حق اور باطل کے درمیان ایک اہم معرکہ تھا جو ایمان، اتحاد اور اللہ پر بھروسے کی بہترین مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے مسلمانوں کو صبر، حوصلہ اور اللہ کی مدد پر یقین کا درس ملتا ہے۔

    قاری حنیف ربانی نے کہا کہ غزوۂ بدر ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ کم وسائل کے باوجود مضبوط ایمان سب سے بڑی طاقت ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج بھی امت مسلمہ کو اسی جذبے اور اتحاد کی ضرورت ہے۔

    مولانا منظور احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ بہت بابرکت ہوتا ہے، جس میں رحمت، مغفرت اور نجات کے دروازے کھلتے ہیں، اور غزوۂ بدر کا اسی عشرے میں پیش آنا اس کی اہمیت کو مزید بڑھاتا ہے۔

    کانفرنس میں علامہ توصیف الرحمن، مولانا عبداللہ ناصر رحمانی، مولانا عبدالمنان راسخ اور عمر کیلانی سمیت دیگر علما نے بھی خطاب کیا اور غزوۂ بدر کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

    تقریب کے اختتام پر پاکستان، سعودی عرب اور پوری امت مسلمہ کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
    Next Article ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.
    ranaazeem

    Related Posts

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026

    ریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    مارچ 8, 2026

    ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کا روح پرور اجتماع — معروف بزنس مین حاجی عبدالواحد کی جانب سے پروقار افطار تقریب کا انعقاد.

    مارچ 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مارچ 9, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    ریاض-سعودی عرب میں ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کی جانب سے ماہِ رمضان المبارک کی مناسبت سے…

    ریاض میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام غزوۂ بدر کانفرنس، علما اور پاکستانی کمیونٹی کی شرکت

    مارچ 8, 2026

    ریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    مارچ 8, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.