Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    مئی 4, 2026

    رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

    مئی 3, 2026

    پاکستانی فنانس کمیونٹی کا ریاض میں ذہنی صحت کے موضوع پر اہم اجتماع

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر
    انٹرٹینمینٹ

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    ranaazeemranaazeemمارچ 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے معروف ٹک ٹاکرز ساجد خان اور فواد خان کے اعزاز میں ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ساجد خان اور فواد خان نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی نہ صرف اپنی ثقافت اور روایات کو زندہ رکھے ہوئے ہیں بلکہ مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستان کا مثبت تشخص بھی دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا روشن چہرہ دنیا بھر میں عزت و احترام کے ساتھ پہچانا جاتا ہے اور اگر جذبہ سچا ہو تو دیارِ غیر میں رہ کر بھی وطن عزیز کا نام بلند کیا جا سکتا ہے۔

    میزبان صفی اللہ خان نے اپنے خطاب میں ساجد خان اور فواد خان کو سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی محنت اور صلاحیتوں سے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اصل ہیروز وہ ہوتے ہیں جو اپنے کردار اور عمل سے دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ پاکستانی ایک باوقار، باصلاحیت اور بااخلاق قوم ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کو اپنے مثبت کردار اور اچھے اخلاق کے ذریعے اپنے ملک و قوم کی نمائندگی کرنی چاہیے اور بھائی چارے، محبت، اپنائیت اور انسانیت کے فروغ میں کردار ادا کرنا چاہیے، جو اسلام کی اصل تعلیمات ہیں۔

    تقریب سے عتیق عارف اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا اور کمیونٹی کے اتحاد اور باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد
    Next Article ای اسپورٹس فاؤنڈیشن (EF) نے 2026 کے لیے کلب پارٹنر پروگرام میں شامل ہونے والے 40 ای اسپورٹس کلبز کا اعلان
    ranaazeem

    Related Posts

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    مئی 4, 2026

    رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

    مئی 3, 2026

    پاکستانی فنانس کمیونٹی کا ریاض میں ذہنی صحت کے موضوع پر اہم اجتماع

    اپریل 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 4, 2026

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    ریاض: انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام سعودی دارالحکومت ریاض…

    رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

    مئی 3, 2026

    پاکستانی فنانس کمیونٹی کا ریاض میں ذہنی صحت کے موضوع پر اہم اجتماع

    اپریل 30, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.