Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فوڈ سکیورٹی تعاون بڑھانے پر غور
    پاکستان

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فوڈ سکیورٹی تعاون بڑھانے پر غور

    ranaazeemranaazeemاپریل 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے سعودی ادارہ برائے غذائی تحفظ کے نائب صدر محمد الفوزان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان فوڈ سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    یہ اہم ملاقات جنرل فوڈ سیکیورٹی اتھارٹی کے دفتر میں منعقد ہوئی، جہاں پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور غذائی تحفظ کے شعبے میں مشترکہ اقدامات کو وسعت دینے پر غور کیا گیا۔

    ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ دونوں ممالک زرعی پیداوار، سپلائی چین مینجمنٹ اور خوراک کے تحفظ جیسے اہم شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات اور مہارت سے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں۔

    سفارتی ذرائع کے مطابق، دونوں فریقین نے مستقبل میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے اور فوڈ سکیورٹی کے شعبے میں عملی اقدامات کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف: حج 2026 کے تمام انتظامات مکمل، پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب پہنچے گی
    Next Article پاکستان میں ماحولیات کے لیے ہزاروں کلومیٹر پیدل چلنے والا شخص
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    ٹرینڈنگ ستمبر 17, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ریاض،: ریاض ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کی جانب سے ریاض…

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.