Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں چھ اسلامی ثقافتوں کی عیدی روایات کا منفرد تجربہ، 85 ہزار سے زائد زائرین کی شرکت

    جون 2, 2026

    پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں سالانہ مینا بازار کا انعقاد

    مئی 24, 2026

    چودھری صارم علی – ذوق، محنت اور وژن سے کامیابی تک کا سفر

    مئی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستانی سفیر احمد فاروق کی گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
    پاکستان

    پاکستانی سفیر احمد فاروق کی گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

    ranaazeemranaazeemاپریل 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا۔

    اس موقع پر مستقبل میں پاک-سعودی تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

    @PakinSaudiArab
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاکستان کے سفیر کی سعودی وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس سروسز سے ملاقات
    Next Article مرکزی جمعیت اہل حدیث الریاض کا اہم اجلاس، پاک سعودی تعلقات اور عالمی امن کے لیے قیادت کے کردار کو خراجِ تحسین
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں چھ اسلامی ثقافتوں کی عیدی روایات کا منفرد تجربہ، 85 ہزار سے زائد زائرین کی شرکت

    جون 2, 2026

    پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں سالانہ مینا بازار کا انعقاد

    مئی 24, 2026

    چودھری صارم علی – ذوق، محنت اور وژن سے کامیابی تک کا سفر

    مئی 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ جون 2, 2026

    اثراء میں چھ اسلامی ثقافتوں کی عیدی روایات کا منفرد تجربہ، 85 ہزار سے زائد زائرین کی شرکت

    ظہران، سعودی عرب اثراء میں چھ اسلامی ثقافتوں کی عیدی روایات کا منفرد تجربہ، 85…

    پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں سالانہ مینا بازار کا انعقاد

    مئی 24, 2026

    چودھری صارم علی – ذوق، محنت اور وژن سے کامیابی تک کا سفر

    مئی 21, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.