Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » مرکزی جمعیت اہل حدیث الریاض کا اہم اجلاس، پاک سعودی تعلقات اور عالمی امن کے لیے قیادت کے کردار کو خراجِ تحسین
    پاکستان

    مرکزی جمعیت اہل حدیث الریاض کا اہم اجلاس، پاک سعودی تعلقات اور عالمی امن کے لیے قیادت کے کردار کو خراجِ تحسین

    ranaazeemranaazeemاپریل 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مرکزی جمعیت اہل حدیث الریاض کے زیر اہتمام مولانا عبدالمالک مجاہد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں حرمین شریفین کی زیارت کے لیے سعودی عرب تشریف لائے مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع گوجرانوالہ کے علمائے کرام کے وفد نے خصوصی شرکت کی۔

    وفد میں مولانا حافظ ارشد محمدی، قاری مظہر شہزاد سلفی، مولانا انعام اللہ محمدی، قاری یسین ساجد نقوی، مولانا حافظ امین مغل، طاہر ندیم، انصر محمدی، مولانا اشتیاق احمد، ماسٹر قیصر اور رانا ثاقب شامل تھے۔

    اجلاس میں حالیہ دنوں میں پاکستانی اور سعودی قیادت کی دانشمندانہ اور مدبرانہ پالیسیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے خطاب میں کہا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی بصیرت افروز قیادت نے دنیا کو ممکنہ بڑے بحران سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا، جسے تاریخ میں سنہرے حروف سے یاد رکھا جائے گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جس ذمہ داری اور بصیرت کا مظاہرہ کیا، اس سے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا اور پوری دنیا میں پاکستانی قوم کو سراہا جا رہا ہے۔

    اجلاس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان لازوال تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ دونوں برادر ممالک کی دوستی ہمیشہ قائم و دائم رہے گی۔ شرکاء نے اس موقع پر “پاک سعودی دوستی زندہ باد” کا نعرہ بھی بلند کیا۔

    اس اجلاس میں ڈاکٹر اویس محمود، انجینئر ڈاکٹر حافظ عمران، انجینئر سلمان راشد، چودھری ندیم بگا، شیخ عبدالحسیب، قاری اسد اقبال، حافظ عبدالحی، عبداللہ اقبال، عبدالغفار مجاہد، عبداللہ مجاہد، عبدالکریم بابر، حمزہ عباس اور عمر فاروق کیلانی سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاکستانی سفیر احمد فاروق کی گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
    Next Article ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک رنگا رنگ فیملی انٹرٹینمنٹ گیم شو اور ٹیلنٹ شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
    ranaazeem

    Related Posts

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان جولائی 27, 2026

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جدہ: پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان، سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز…

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.