Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض: مجلس پاکستان کے وفد کی ویلفیئر اتاشی سے ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل زیر بحث
    پاکستان

    ریاض: مجلس پاکستان کے وفد کی ویلفیئر اتاشی سے ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل زیر بحث

    ranaazeemranaazeemاپریل 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سفارت خانہ پاکستان ریاض میں مجلس پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ویلفیئر اتاشی صاعد عزیز سے اہم ملاقات کی، جس میں اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    وفد میں سرپرست مجلس پاکستان سید ثاقب زبیر، صدر مجلس پاکستان رانا عبدالرؤف، اور پاکستان انویسٹر اینڈ بزنس فورم کے جنرل سیکرٹری ظفر جاوید شامل تھے۔

    ملاقات کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مختلف مسائل، بالخصوص لیبر سے متعلق امور، قانونی رہنمائی، قونصلر سروسز اور کمیونٹی ویلفیئر کے حوالے سے اہم نکات زیر بحث آئے۔ وفد نے پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے سفارت خانے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کے لیے اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔

    اس موقع پر ویلفیئر اتاشی صاعد عزیز نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ سفارت خانہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے، جبکہ کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف اقدامات پر مسلسل کام جاری ہے۔

    ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مستقبل میں بھی اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی عرب کے شہر ریاض میں پاکستانی فنانس پروفیشنلز اور ان کے خاندانوں کے لیے ایک پُر وقار عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
    Next Article دو دوستوں کی ایک متاثر کن کامیابی کی کہانی سامنے آئی ہے، جنہوں نے ایک سادہ گھریلو ذائقے کو بین الاقوامی فوڈ برانڈ "بنوں پلاؤ” میں تبدیل کر دیا
    ranaazeem

    Related Posts

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان جولائی 27, 2026

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جدہ: پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان، سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز…

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.