Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر خالد اکرم رانا کی جانب سے ریاض میں سینئر صحافی سینئر صحافی اور پاک میڈیا فورم کے نائب صدر رانا عظیم کے جنم دن کی پروقار تقریب.

    اپریل 28, 2026

    ریاض میں ایران امریکہ کشیدگی کم کرنے پر پاکستان کو خراج تحسین

    اپریل 27, 2026

    عدیل اکرم جسپال — جدوجہد سے کامیابی تک کا سفر

    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر خالد اکرم رانا کی جانب سے ریاض میں سینئر صحافی سینئر صحافی اور پاک میڈیا فورم کے نائب صدر رانا عظیم کے جنم دن کی پروقار تقریب.
    پاکستان

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر خالد اکرم رانا کی جانب سے ریاض میں سینئر صحافی سینئر صحافی اور پاک میڈیا فورم کے نائب صدر رانا عظیم کے جنم دن کی پروقار تقریب.

    ranaazeemranaazeemاپریل 28, 2026Updated:اپریل 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض :سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سینئر صحافی اور پاک میڈیا فورم کے نائب صدر رانا عظیم کے جنم دن کے موقع پر ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا،

     

    جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر خالد اکرم رانا، سینئر رہنما سردار شعیب، چوہدری خادم حسین بجاڑ، قاضی شہزاد، ارشد بھٹی اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی۔


    اس موقع پر تمام رہنماؤں نے رانا عظیم کے ہمراہ کیک کاٹا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر خالد اکرم ران کا کہنا تھا کہ رانا عظیم ایک طویل عرصے سے سعودی عرب میں مقیم ہیں اور کئی سالوں سے صحافت کے شعبے میں بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اوورسیز پاکستانیوں کی آواز ہیں اور کمیونٹی کی بھرپور نمائندگی کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آج ہم نے ان کے اعزاز میں یہ تقریب منعقد کی ہے اور ان کی خوشی میں شریک ہو کر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
    دیگر شرکاء نے بھی رانا عظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوں اور خوشیوں کے لیے دعا کی۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض میں ایران امریکہ کشیدگی کم کرنے پر پاکستان کو خراج تحسین
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں ایران امریکہ کشیدگی کم کرنے پر پاکستان کو خراج تحسین

    اپریل 27, 2026

    عدیل اکرم جسپال — جدوجہد سے کامیابی تک کا سفر

    اپریل 26, 2026

    اثراء کی میلان ڈیزائن ویک 2026 میں شرکت، عرب تخلیقی صلاحیتوں کی عالمی نمائش

    اپریل 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان اپریل 28, 2026

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر خالد اکرم رانا کی جانب سے ریاض میں سینئر صحافی سینئر صحافی اور پاک میڈیا فورم کے نائب صدر رانا عظیم کے جنم دن کی پروقار تقریب.

    ریاض :سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سینئر صحافی اور پاک میڈیا فورم کے نائب…

    ریاض میں ایران امریکہ کشیدگی کم کرنے پر پاکستان کو خراج تحسین

    اپریل 27, 2026

    عدیل اکرم جسپال — جدوجہد سے کامیابی تک کا سفر

    اپریل 26, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.