Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    اگست 6, 2026

    قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی، 6 اور 7 اگست کو 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    اگست 5, 2026

    شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کپ کو شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز ریس تقریب کے نمایاں مقابلوں میں شامل کر لیا گیا

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ادبی تخیل: ناز خیالوی کی کتاب "لہو کے پھول” پر تنقیدی نشست
    پاکستان

    ادبی تخیل: ناز خیالوی کی کتاب "لہو کے پھول” پر تنقیدی نشست

    ranaazeemranaazeemجون 22, 2026Updated:جون 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الریاض :- سعودی عرب میں اردو زبان و ادب کی ترویج کے لیے سرگرم معروف ادبی تنظیم تخیل کے زیرِ اہتمام تخیل مرکز الریاض میں ایک خصوصی ادبی نشست منعقد ہوئی، جس میں شہر کے ممتاز شعراء، ادباء اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔

    یہ نشست پاکستان کے نامور شاعر ناز خیالوی کے شعری مجموعے "لہو کے پھول” کے تنقیدی جائزے کے لیے منعقد کی گئی، جس میں مقررین نے شاعر کی شخصیت، فن، فکری جہات اور شعری اسلوب پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔

    نشست کے ناظم اور تخیل کے جنرل سیکرٹری نے ناز خیالوی کے مجموعی شعری اسلوب اور فنی خصوصیات پر اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔ معروف شاعر شاہد خیالوی نے شاعر کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں اور ان کے کلام پر ان کے اثرات کے حوالے سے اپنا مضمون پیش کیا۔

    تخیل کے سرپرستِ اعلیٰ اور معروف شاعر منصور محبوب نے ناز خیالوی کی شاعری کے فنی محاسن اور مجموعۂ کلام پر ادراکی و ادبی تنقید کے تناظر میں اپنا مقالہ پڑھا۔ بعد ازاں معروف شاعر یوسف علی یوسف نے ناز خیالوی کی شاعری میں جمالیاتی اسلوب، استعارات اور تشبیہات کے استعمال پر سیرحاصل گفتگو کی۔

    نشست کے اختتام پر صدرِ مجلس، ممتاز ماہرِ تعلیم پروفیسر گوہر رفیق نے اپنے صدارتی خطاب میں ناز خیالوی کی ادبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شاعری عصری شعور، انسانی احساسات اور فنی پختگی کا حسین امتزاج ہے۔ انہوں نے تخیل کی ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کو اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔

    شرکائے نشست نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ناز خیالوی کا شعری سرمایہ اردو ادب میں ایک قابلِ قدر اضافہ ہے اور ان کی تخلیقات نئی نسل کے لکھنے والوں کے لیے فکری و فنی رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔

    آخر میں تخیل کی جانب سے تمام مقررین، مہمانوں اور شرکائے محفل کا شکریہ ادا کیا گیا۔

    #ادبی تنظیم تخیل Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض فنانس لیڈرز حب کے زیرِ اہتمام مبین فیصل کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد
    Next Article صدر پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری شفقت محمود کا وفد کے ہمراہ سوڈان کا کاروباری دورہ جاری، معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر اہم ملاقات
    ranaazeem

    Related Posts

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    اگست 6, 2026

    قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی، 6 اور 7 اگست کو 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    اگست 5, 2026

    شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کپ کو شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز ریس تقریب کے نمایاں مقابلوں میں شامل کر لیا گیا

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 6, 2026

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    ریاض: سعودی عرب کے نادي سباقات الخيل (ہارس ریسنگ کلب) نے "میدان” ایپ کے ساتھ…

    قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی، 6 اور 7 اگست کو 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    اگست 5, 2026

    شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کپ کو شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز ریس تقریب کے نمایاں مقابلوں میں شامل کر لیا گیا

    اگست 5, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.