Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل
    پاکستان

    پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

    ranaazeemranaazeemاگست 2, 2026Updated:اگست 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پنڈی گھیب کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل پنڈی گھیب چوہدری ساجد حسین کھٹانہ نے اپنے ساتھیوں چوہدری عبدالمالک کھٹانہ، حاجی اختر حسین، ملک امانت خان راول اور آصف علی ملک کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

    اس موقع پر وفد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی، جنہوں نے انہیں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    ملاقات کے دوران پنڈی گھیب اور گردونواح کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی، انفراسٹرکچر کی بہتری اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وفد کو یقین دلایا کہ علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور عوامی فلاحی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا۔

    اس موقع پر چوہدری ساجد حسین کھٹانہ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا مقصد عوام کی خدمت، علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے مؤثر حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کی رہنمائی میں عوام کی توقعات پر پورا اترنے اور علاقائی ترقی کے لیے بھرپور انداز میں کام کریں گے۔

    انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے عوامی خدمت کے سفر کو مزید مؤثر بنایا جائے گا اور علاقے کی خوشحالی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھی جائے گی۔

    #treding
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleبہاولنگر سے رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ کی یارانِ جدہ آفس آمد، پرتپاک استقبال
    Next Article ریاض ایئر نے ایشیا میں اپنے عالمی نیٹ ورک کو مزید وسعت دیتے ہوئے پاکستان اور فلپائن کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا.
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026

    ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    ٹرینڈنگ ستمبر 17, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ریاض،: ریاض ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کی جانب سے ریاض…

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.