Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

    اگست 2, 2026

    بہاولنگر سے رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ کی یارانِ جدہ آفس آمد، پرتپاک استقبال

    اگست 2, 2026

    ریاض: مکتبہ دارالسلام انٹرنیشنل کی جانب سے حاجی ناصر حبیب اور امانت مغل کو سماجی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش

    اگست 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » بہاولنگر سے رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ کی یارانِ جدہ آفس آمد، پرتپاک استقبال
    پاکستان

    بہاولنگر سے رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ کی یارانِ جدہ آفس آمد، پرتپاک استقبال

    ranaazeemranaazeemاگست 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ (نورالحسن گجر  ): بہاولنگر سے رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب پہنچے تو یارانِ جدہ آفس آمد پر یارانِ جدہ گروپ کی جانب سے ان کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا گیا۔

    اس موقع پر یارانِ جدہ کے سرپرستِ اعلیٰ اور سابق مشیر برائے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری اظہر عباس وڑائچ نے تمام شرکاء کی جانب سے مہمانِ خصوصی کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد پیش کی، شرکاء کا تعارف کروایا اور اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ کی عوامی خدمات کو سراہا۔

    اپنے خطاب میں رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ نے یارانِ جدہ گروپ اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دوستوں سے ملاقات کر کے بے حد خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی سرمایہ اور ملک کے حقیقی سفیر ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور انہیں ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اوورسیز پنجاب کمیشن، خصوصی عدالتوں اور دیگر عوامی فلاحی منصوبوں کے ذریعے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بہتر خدمات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ ان کے مسائل کو جلد اور مؤثر انداز میں حل کیا جا سکے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ جدہ میں جس محبت، عزت اور خلوص کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا، وہ اس پر یارانِ جدہ گروپ اور پاکستانی کمیونٹی کے تمام دوستوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

    تقریب کے اختتام پر شرکاء نے کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی، ان کی کامیابی، صحت اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض: مکتبہ دارالسلام انٹرنیشنل کی جانب سے حاجی ناصر حبیب اور امانت مغل کو سماجی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش
    Next Article پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل
    ranaazeem

    Related Posts

    پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

    اگست 2, 2026

    ریاض: مکتبہ دارالسلام انٹرنیشنل کی جانب سے حاجی ناصر حبیب اور امانت مغل کو سماجی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش

    اگست 2, 2026

    جدہ: اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ، ان کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے: چوہدری کاشف نوید پنسوتہ

    اگست 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان اگست 2, 2026

    پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

    لاہور: پنڈی گھیب کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم…

    بہاولنگر سے رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف نوید محمود جٹ پنسوٹہ کی یارانِ جدہ آفس آمد، پرتپاک استقبال

    اگست 2, 2026

    ریاض: مکتبہ دارالسلام انٹرنیشنل کی جانب سے حاجی ناصر حبیب اور امانت مغل کو سماجی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش

    اگست 2, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.