Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض: معروف کاروباری شخصیت توصیف گورایہ کی جانب سے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب.

    اگست 16, 2026

    ریاض: تین ممتاز پاکستانی شخصیات کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

    اگست 13, 2026

    ریاض میں یومِ استحصالِ کشمیر کی تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی۔

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض: معروف کاروباری شخصیت توصیف گورایہ کی جانب سے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب.
    انٹرٹینمینٹ

    ریاض: معروف کاروباری شخصیت توصیف گورایہ کی جانب سے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب.

    ranaazeemranaazeemاگست 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب میں معروف کاروباری شخصیت توصیف گورایہ کی جانب سے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے نمائندگان، کاروباری شخصیات، کمپنی کے ملازمین اور معزز مہمانوں نے بھرپور شرکت کی۔تقریب پاکستان سے محبت، قومی یکجہتی اور ملی جوش و جذبے سے بھرپور رہی۔ اس موقع پر شرکاء نے وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور سربلندی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر توصیف گورایہ نے کہا کہ پردیس میں رہتے ہوئے اپنے وطن کی آزادی کا جشن منانا ہر پاکستانی کے لیے ایک منفرد اور جذباتی موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آزادی ہمارے لیے ایک عظیم نعمت ہے اور ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

    انہوں نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کو بھی خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ برادر ممالک کے درمیان مضبوط ہوتے تعلقات اور باہمی تعاون پوری پاکستانی قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں ان تعلقات کو مزید فروغ ملے گا اور تینوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔تقریب کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کمپنی کے ملازمین میں کیش پرائزز بھی تقسیم کیے گئے، جبکہ گیسٹ آف آنر اور معزز مہمانوں کا گلدستے پیش کرکے پرتپاک استقبال کیا گیا۔تقریب کے اختتام پر شرکاء نے پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور **”پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد” کے نعروں سے محفل کو گرما دیا۔بعد ازاں یومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی کیک کاٹا گیا۔ شرکاء نے ایک دوسرے کو جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کی اور اس یادگار موقع کو خوشی، محبت اور قومی جذبے کے ساتھ منایا۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض: تین ممتاز پاکستانی شخصیات کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض: تین ممتاز پاکستانی شخصیات کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

    اگست 13, 2026

    ریاض میں یومِ استحصالِ کشمیر کی تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی۔

    اگست 10, 2026

    ایسٹرن ریجن اسکالرز سمٹ 2026، طلبہ و طالبات کی علمی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 16, 2026

    ریاض: معروف کاروباری شخصیت توصیف گورایہ کی جانب سے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب.

    ریاض: سعودی عرب میں معروف کاروباری شخصیت توصیف گورایہ کی جانب سے پاکستان کے 80ویں…

    ریاض: تین ممتاز پاکستانی شخصیات کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

    اگست 13, 2026

    ریاض میں یومِ استحصالِ کشمیر کی تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی۔

    اگست 10, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.