Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں پی ایف ایل کے سیمی فائنلسٹ فیصلہ کن مقابلوں کے لیے تیار

    اکتوبر 2, 2026

    معروف آئی ٹی پروفیشنل امتياز احمد کو سری لنکا میں Global CIO 200 Grand Final Winner Award سے نواز دیا گیا

    ستمبر 30, 2026

    عرب دنیا میں پہلی بار انسانی انداز کی مصنوعی ذہانت سے لیس ورچوئل رپورٹر ’صباح‘ کی شاندار پیشکش

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » الجبیل میں جشنِ آزادی کی تقریب جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منائی گئی
    پاکستان

    الجبیل میں جشنِ آزادی کی تقریب جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منائی گئی

    ranaazeemranaazeemاگست 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الجبیل: سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستان کا یومِ آزادی 14 اگست قومی جوش و جذبے اور وطن سے محبت کے اظہار کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پاکستان سے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کیا۔

    تقریب میں پوٹھواری ثقافت اور روایتی فنِ شعرخوانی کو خصوصی طور پر اجاگر کیا گیا۔ معروف شعرخوان راجہ شوکت، فیصل بھٹی اور راجہ شیراز نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا، جسے شرکاء نے بھرپور داد دی۔

    اس موقع پر چوہدری شاہد، چوہدری طالب، چوہدری عاطف اجمل، عامر کیانی، راجہ زین، سہیل جٹ، راجہ عمر، راجہ سہیل، رانا ابرار، راجہ عاصم اور مدثر اقبال تاٹر سمیت پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

    شرکاء نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی مناتے ہوئے قومی یکجہتی، بھائی چارے، باہمی محبت اور وطن سے وفاداری کے عزم کا اظہار کیا۔ تقریب میں پاکستانی ثقافت اور روایتی اقدار کی خوبصورت عکاسی بھی دیکھنے میں آئی۔

    الجبیل میں منعقد ہونے والی یہ شاندار تقریب سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور اپنی ثقافتی روایات سے وابستگی کی خوبصورت مثال بن گئی۔

    Remove term: #jcsa #jcsaRemove term: #Jockey Club of Saudi Arabia #Jockey Club of Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض: معروف کاروباری شخصیت توصیف گورایہ کی جانب سے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب.
    Next Article ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    معروف آئی ٹی پروفیشنل امتياز احمد کو سری لنکا میں Global CIO 200 Grand Final Winner Award سے نواز دیا گیا

    ستمبر 30, 2026

    پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی ایونٹ ورلڈ CIO 200 سمٹ 2026 کراچی میں منعقد

    ستمبر 25, 2026

    ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اکتوبر 2, 2026

    ریاض میں پی ایف ایل کے سیمی فائنلسٹ فیصلہ کن مقابلوں کے لیے تیار

    ریاض،: پروفیشنل فائٹرز لیگ (PFL) کے سیمی فائنل میں حصہ لینے والے فائٹرز نے کل…

    معروف آئی ٹی پروفیشنل امتياز احمد کو سری لنکا میں Global CIO 200 Grand Final Winner Award سے نواز دیا گیا

    ستمبر 30, 2026

    عرب دنیا میں پہلی بار انسانی انداز کی مصنوعی ذہانت سے لیس ورچوئل رپورٹر ’صباح‘ کی شاندار پیشکش

    ستمبر 29, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.