Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    ستمبر 23, 2026

    سعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی پر مسلم لیگ ن کی خصوصی تقریب

    ستمبر 23, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
    پاکستان

    ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    ranaazeemranaazeemستمبر 23, 2026Updated:ستمبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے زیرِ اہتمام سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر ریاض میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات، مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔

    تقریب کی صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے سینئر نائب صدر خالد اکرم رانا نے کی، جبکہ زاہد سندھو اور زاہد بٹ نے خصوصی شرکت کی۔

    تقریب میں چوہدری عبدالمجید، رانا اشرف، پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری خالد رانا، چوہدری خادم حسین بجاڑ، ارشد بھٹی، شہزاد احمد، چوہدری عثمان گجر، رضا افتخار، خواجہ شفیق، زرار بلوچ اور میاں عمران سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

    تقریب کے دوران سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔ شرکاء نے مملکت سعودی عرب کی ترقی، خوشحالی، سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

    اس موقع پر مقررین اور شرکاء نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد پیش کی اور مملکت کی مزید ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    شرکاء نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی پر مسلم لیگ ن کی خصوصی تقریب
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    سعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی پر مسلم لیگ ن کی خصوصی تقریب

    ستمبر 23, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان ستمبر 23, 2026

    ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    ریاض: پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے زیرِ اہتمام سعودی عرب کے قومی دن کے…

    سعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی پر مسلم لیگ ن کی خصوصی تقریب

    ستمبر 23, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.