Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    ستمبر 23, 2026

    سعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی پر مسلم لیگ ن کی خصوصی تقریب

    ستمبر 23, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی پر مسلم لیگ ن کی خصوصی تقریب
    پاکستان

    سعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی پر مسلم لیگ ن کی خصوصی تقریب

    ranaazeemranaazeemستمبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیر اہتمام سعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی کے حوالے سے ریاض میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جیزان سے مسلم لیگ ن کے صدر راشد گجر نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے عہدیداران، رہنماؤں اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    تقریب کے شرکاء نے سعودی عرب کی قیادت اور عوام کو یومِ وطنی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مملکت کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    اس موقع پر مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد، سینئر نائب صدر محمود الحق ڈوگر، جیزان کے صدر راشد گجر، ریاض ریجن کے صدر عدنان بٹ، کوآرڈینیٹر ریاض ریجن چوہدری سجاد علی، صدر کے پی کے ونگ فضل رحیم صافی، صدر ایسٹ ریاض ریجن چوہدری جمیل ربانی اور سرپرستِ اعلیٰ ریاض ریجن مخدوم امین تاجر سمیت دیگر رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور دوستانہ تعلقات انتہائی مضبوط ہیں۔

    رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان محبت، دوستی اور برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے مثبت کردار جاری رکھا جائے گا۔

    تقریب کے اختتام پر سعودی عرب کے یومِ وطنی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا، جبکہ شرکاء نے پاک سعودی دوستی زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

    @PakinSaudiArab @pmln Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی
    Next Article ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    ستمبر 23, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان ستمبر 23, 2026

    ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام یومِ الوطنی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

    ریاض: پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے زیرِ اہتمام سعودی عرب کے قومی دن کے…

    سعودی عرب کے 96ویں یومِ وطنی پر مسلم لیگ ن کی خصوصی تقریب

    ستمبر 23, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.