Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ورلڈ میمن آرگنائزیشن کی 23ویں سالانہ جنرل میٹنگ جدہ میں منعقد تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے کا اعلان
    انٹرٹینمینٹ

    ورلڈ میمن آرگنائزیشن کی 23ویں سالانہ جنرل میٹنگ جدہ میں منعقد تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے کا اعلان

    ranaazeemranaazeemنومبر 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ: ورلڈ میمن آرگنائزیشن (WMO) کی 23ویں سالانہ جنرل میٹنگ جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں دنیا بھر سے میمن کمیونٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مرکزی موضوع "تعلیم” رکھا گیا تاکہ مستقبل میں کمیونٹی کے نوجوانوں کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

    صدر سلمان اقبال

    اجلاس کے دوران تنظیم کے صدر سلمان اقبال کو متفقہ طور پر پہلا سرپرستِ اعلیٰ مقرر کیا گیا۔ ڈپٹی صدر محمود شیخانی نے اُن کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سلمان اقبال کی قیادت میں تنظیم مزید ترقی کی منازل طے کرے گی۔

    مختلف ریجنز کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں جبکہ "ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن جرنی” منصوبے کا باضابطہ اعلان بھی کیا گیا۔ اجلاس کے اختتام پر نمایاں خدمات انجام دینے والے اراکین کو اعزازات سے نوازا گیا۔

    شرکاء نے WMO کے جذبۂ خدمت، اتحاد اور تعلیم کے فروغ کے عزم کو خراجِ تحسین پیش کی

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #SaudiMinistryOfCulture #SaudiMinistryOfCulture
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی عرب میں پروفیشنل ایگزیکٹو فورم کی تقریب — پاکستانی افرادی قوت کے لیے نئے مواقع اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے قیام پر زور
    Next Article ریاض میں ہیومن ریسورس اینڈ مین پاور ایکسپو کا آغاز – پاکستان کے سرکاری و نجی اداروں کی نمایاں شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    مئی 4, 2026

    رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

    مئی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.