Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا نمائندوں کی خدمات کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 29, 2026

    البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے چارٹر پر دستخط کر دیے، یورپ اور ڈیجیٹل مارکیٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم

    اکتوبر 28, 2026

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاک سعودی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے وفد کا لاہور پریس کلب کا دورہ
    پاکستان

    پاک سعودی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے وفد کا لاہور پریس کلب کا دورہ

    ranaazeemranaazeemجون 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاک سعودی انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین، سعودی عرب کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ندیم بابر، اسسٹنٹ منیجر پاک سعودی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم اور پاکستان فزیکل ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن کے بانی رکن و میڈیا منیجر محمد نظام نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا۔

    اس موقع پر جوائنٹ سیکرٹری لاہور پریس کلب عمران شیخ، صدر پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن محمد اقبال ہارپر، سیکرٹری محمد بابر، سینئر صحافی رفیق خان، ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹس لاہور کے صدر وسیم نیاز، سینئر فوٹو جرنلسٹس پرویز الطاف اور صداقت مغل، ممبر گورننگ باڈی لاہور پریس کلب خواجہ سرمد اور دیگر صحافی شخصیات نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔

    ملاقات کے دوران کھیلوں کے فروغ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسپورٹس روابط کے استحکام، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور خصوصی افراد کے لیے کرکٹ کے مواقع بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    دورے کے اختتام پر شرکاء نے یادگاری گروپ فوٹو بنوائی اور کھیلوں کی ترقی اور پاک سعودی دوستانہ تعلقات کے مزید فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔

    #Pakistan #tech
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Article61 ممالک سے 3 لاکھ 84 ہزار سے زائد طلبہ کی ’’اقرأ‘‘ مقابلۂ مطالعہ کے گیارہویں ایڈیشن میں شرکت
    Next Article سعودی ذائقے، مہمان نوازی اور روایتی پکوانوں کے ساتھ "ٹیسٹ آف سعودی کلچر” کی لندن واپسی
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا نمائندوں کی خدمات کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 29, 2026

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026

    جدہ میں ملک جاوید حسین اعوان کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب و عشائیہ

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان اکتوبر 29, 2026

    ریاض میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا نمائندوں کی خدمات کو خراجِ تحسین

    ریاض، سعودی عرب — رپورٹ: رانا عظیم سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلز…

    البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے چارٹر پر دستخط کر دیے، یورپ اور ڈیجیٹل مارکیٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم

    اکتوبر 28, 2026

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.