Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سعودی عرب میں پاکستان پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس کے اعزاز میں عشائیہ، کارکنوں کی بھرپور شرکت
    پاکستان

    سعودی عرب میں پاکستان پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس کے اعزاز میں عشائیہ، کارکنوں کی بھرپور شرکت

    ranaazeemranaazeemجولائی 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: پاکستان پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے نائب صدر مشتاق بلوچ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں پارٹی عہدیداران، کارکنان اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

    اس موقع پر اپنے خطاب میں میاں منیر ہانس نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت، عوامی خدمت اور کارکنوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ان کا کردار نہایت اہم ہے۔

    میزبان مشتاق بلوچ نے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس تقریب کا مقصد پارٹی کارکنوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا، باہمی روابط کو فروغ دینا اور تنظیم کو مزید مضبوط اور فعال بنانا ہے۔

    تقریب سے قاضی اسحاق میمن، قریب اللہ اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ہمیشہ عوام کی آواز بنی ہے، جبکہ اوورسیز کارکن تنظیم کو مزید مضبوط، فعال اور منظم بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

    تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جہاں شرکاء نے باہمی اتحاد، تنظیمی یکجہتی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    #ppp Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی کرکٹ فیڈریشن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان جدہ میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے اسٹریٹجک معاہدہ
    Next Article سعودی فلم فیسٹیول میں 14 فلموں کی نمائش، پروڈکشن مارکیٹ کا اختتام 40 لاکھ ریال سے زائد انعامات کے ساتھ
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026

    ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ ستمبر 7, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں GIA Global Image Awards – Middle East کی…

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.