Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت زاہد سندھو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز کوآرڈینیٹر مرزا الطاف کے اعزاز میں پروقار تقریب
    پاکستان

    ریاض میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت زاہد سندھو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز کوآرڈینیٹر مرزا الطاف کے اعزاز میں پروقار تقریب

    ranaazeemranaazeemجولائی 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے نائب صدر زاہد سندھو کی جانب سے پاکستان سے تشریف لانے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز کوآرڈینیٹر مرزا الطاف کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کاروباری شخصیات، کمیونٹی رہنماؤں، سماجی شخصیات اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    تقریب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کے فروغ اور اوورسیز پاکستانیوں کے کردار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی دونوں برادر ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو مزید وسعت دینے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    اپنے خطاب میں مرزا الطاف نے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی نہ صرف وطن کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تشخص بھی اجاگر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں اور کاروباری برادری کے ساتھ مضبوط روابط قائم رکھنا حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔

    تقریب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے سینئر نائب صدر خالد اکرام رانا، رانا اشرف، میاں عمران، ارشد محمود بھٹی، راجہ سجاد، حافظ خالد طاہر، چوہدری خادم بجاڑ اور ضرار بلوچ نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی برادرانہ تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور کمیونٹی کے اتحاد و اتفاق کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

    تقریب کے اختتام پر میزبان زاہد سندھو نے تمام معزز مہمانوں کی شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی ایسی تقریبات کے ذریعے پاکستانی کمیونٹی، کاروباری حلقوں اور پاکستان و سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعاون، سرمایہ کاری اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی ہیریٹیج کمیشن نے الدوادمی کے ہِلّیت آثارِ قدیمہ کے مقام پر کھدائی کے چوتھے مرحلے میں اہم تاریخی دریافتوں کا اعلان کر دیا
    Next Article پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ستمبر 17, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    ٹرینڈنگ ستمبر 17, 2026

    ریاض کے میئر نے ملائیشیا کے 69ویں قومی دن، ملائیشیا ڈے اور یومِ دفاع کی تقریب میں ریاض ریجن کے گورنر کی نمائندگی کی

    ریاض،: ریاض ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کی جانب سے ریاض…

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.