Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا نمائندوں کی خدمات کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 29, 2026

    البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے چارٹر پر دستخط کر دیے، یورپ اور ڈیجیٹل مارکیٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم

    اکتوبر 28, 2026

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے
    انٹرٹینمینٹ

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    ranaazeemranaazeemجولائی 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ساجد خان، جو "پبی کنگ” کے نام سے شہرت رکھتے ہیں، اپنی منفرد اداکاری، تخلیقی ویڈیوز اور مسلسل محنت کے باعث پاکستان کے مقبول ترین ڈیجیٹل کریئیٹرز میں شمار کیے جاتے ہیں۔

    یکم ستمبر 2004 کو پبی، نوشہرہ میں پیدا ہونے والے ساجد خان نے 2023 میں سینا پبلک اسکول سے میٹرک مکمل کیا۔ انہوں نے نوجوانی ہی میں سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی اداکاری پر مبنی ویڈیوز کے ذریعے لاکھوں دل جیت لیے۔ آج "پبی کنگ” کا نام پاکستان کے کامیاب ترین نوجوان سوشل میڈیا اسٹارز میں لیا جاتا ہے۔

    ساجد خان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کی تعداد قابلِ رشک ہے۔ ان کے ٹک ٹاک پر 6.6 ملین، فیس بک پر 10 لاکھ سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 165 ہزار سے زیادہ فالوورز موجود ہیں، جو کسی بھی ڈیجیٹل کریئیٹر کے لیے ایک بڑی کامیابی تصور کی جاتی ہے۔

    "پبی کنگ” کا لقب انہیں ان کے آبائی شہر پبی کی نسبت سے مداحوں نے دیا، جو وقت کے ساتھ ان کی منفرد شناخت اور مضبوط برانڈ بن گیا۔

    ساجد خان متعدد ممالک کا دورہ بھی کر چکے ہیں اور مسلسل ایسا معیاری اور دلچسپ مواد تخلیق کر رہے ہیں جسے لاکھوں لوگ پسند کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں وہ ایک کامیاب اداکار اور کاروباری شخصیت بننے کا خواب رکھتے ہیں۔

    نوجوانوں کے نام اپنے پیغام میں ساجد خان نے کہا:

    "کسی بھی کام کو ادھورا نہ چھوڑیں اور محنت سے کبھی پیچھے نہ ہٹیں۔ اگر آپ پوری لگن اور ایمانداری کے ساتھ کام کریں گے تو کامیابی ایک دن ضرور آپ کے قدم چومے گی۔”

    اپنی محنت، مستقل مزاجی اور تخلیقی صلاحیتوں کے باعث پبی کنگ آج پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک متاثر کن مثال بن چکے ہیں۔

    #Pakistan #tech
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت زاہد سندھو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز کوآرڈینیٹر مرزا الطاف کے اعزاز میں پروقار تقریب
    Next Article سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا نمائندوں کی خدمات کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 29, 2026

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026

    جدہ میں ملک جاوید حسین اعوان کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب و عشائیہ

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان اکتوبر 29, 2026

    ریاض میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا نمائندوں کی خدمات کو خراجِ تحسین

    ریاض، سعودی عرب — رپورٹ: رانا عظیم سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلز…

    البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے چارٹر پر دستخط کر دیے، یورپ اور ڈیجیٹل مارکیٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم

    اکتوبر 28, 2026

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.