Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » لاہور میں ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیرِ اہتمام پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے کامیاب معلوماتی سیمینار کا انعقاد
    پاکستان

    لاہور میں ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیرِ اہتمام پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے کامیاب معلوماتی سیمینار کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemجولائی 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے پلیٹ فارم سے پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے فور پوائنٹس بائی شیرٹن ہوٹل، لاہور میں ایک معلوماتی اور کامیاب سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں، صنعتکاروں، تاجروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔

    سیمینار کا مقصد کاروباری برادری کو جدید کاروباری رجحانات، سرمایہ کاری کے مواقع، پیشہ ورانہ رہنمائی اور کاروباری ترقی سے متعلق مفید معلومات فراہم کرنا تھا۔ شرکاء نے سیشنز میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اسے علم اور تجربات کے تبادلے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم قرار دیا۔

    اس موقع پر ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) عدیل اکرم جسپال اور منیجنگ ڈائریکٹر ندیم اکرم جسپال نے شرکاء کا خیرمقدم کیا اور کمپنی کے وژن، کاروباری خدمات اور پاکستانی بزنس کمیونٹی کی ترقی کے لیے جاری اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایلیٹ کنسلٹنگ مستقبل میں بھی ایسے معلوماتی اور پیشہ ورانہ پروگراموں کا انعقاد جاری رکھے گی تاکہ کاروباری افراد کو نئی مارکیٹوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور جدید کاروباری حکمت عملیوں سے آگاہ کیا جا سکے۔

    سیمینار کے اختتام پر شرکاء نے ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے اسے پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لیے ایک مثبت اور بروقت اقدام قرار دیا۔ تقریب کے دوران نیٹ ورکنگ سیشن بھی منعقد ہوا، جہاں شرکاء نے ایک دوسرے کے ساتھ کاروباری روابط استوار کیے اور باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا۔

    #Pakistan #tech
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض میں سفارت خانہ پاکستان کے زیرِ اہتمام مینگو فیسٹیول، پاکستانی آم کی خوشبو اور مٹھاس نے شرکاء کے دل موہ لیے*
    Next Article ورلڈ CIO 200 روڈ شو 2026: ریاض میں عالمی ڈیجیٹل قیادت، مصنوعی ذہانت اور اختراع کا عظیم الشان اجتماع
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026

    ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ ستمبر 7, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں GIA Global Image Awards – Middle East کی…

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.