Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق.
    پاکستان

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق.

    ranaazeemranaazeemجولائی 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: پاکستان کے وفاقی وزیرِ توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے آج ریاض میں سعودی حکام کے ساتھ انرجی گروپ کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی مشترکہ صدارت کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں جاری تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جاری مشترکہ منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

    فریقین نے مستقبل کے اسٹریٹجک منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور توانائی کے مختلف شعبوں میں شراکت داری کو فروغ دینے سے متعلق امور پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اجلاس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے قریبی رابطے برقرار رکھے جائیں گے۔

    اجلاس میں دونوں جانب سے جاری منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کو حوصلہ افزا قرار دیا گیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا گیا کہ مستقبل میں مشترکہ کاوشوں کے ذریعے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی کے شعبے میں اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہوگا

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مالیاتی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
    Next Article سعودی ہیریٹیج کمیشن نے الدوادمی کے ہِلّیت آثارِ قدیمہ کے مقام پر کھدائی کے چوتھے مرحلے میں اہم تاریخی دریافتوں کا اعلان کر دیا
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ ستمبر 7, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں GIA Global Image Awards – Middle East کی…

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.