Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا شاہ 12 اکتوبر کو سعودی عرب پہنچیں گے

    اکتوبر 4, 2026

    پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد ریاض راٹھور کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، مختلف جماعتوں اور تنظیموں کی شرکت

    اکتوبر 3, 2026

    ریاض میں پی ایف ایل کے سیمی فائنلسٹ فیصلہ کن مقابلوں کے لیے تیار

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا شاہ 12 اکتوبر کو سعودی عرب پہنچیں گے
    پاکستان

    چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا شاہ 12 اکتوبر کو سعودی عرب پہنچیں گے

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    معروف پاکستانی کاروباری و سماجی شخصیات چوہدری محمد افضل بشیر چیمہ اور توصیف الرحمٰن گورایہ کی خصوصی دعوت پر دورۂ سعودی عرب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (OPF) کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ معروف پاکستانی کاروباری و سماجی شخصیات چوہدری محمد افضل بشیر چیمہ اور توصیف الرحمٰن گورایہ کی خصوصی دعوت پر 12 اکتوبر کو سعودی عرب پہنچیں گے۔

    چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا شاہ

    ذرائع کے مطابق سید قمر رضا شاہ کی 12 اکتوبر کو ریاض آمد پر چوہدری محمد افضل بشیر چیمہ، توصیف الرحمٰن گورایہ اور پاکستانی کمیونٹی کے دیگر نمائندوں کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات اور نمائندوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہوگی۔

    چوہدری محمد افضل بشیر چیمہ

    سید قمر رضا شاہ اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران مملکت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مختلف نمائندوں، کاروباری و سماجی شخصیات اور کمیونٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل، مشکلات، فلاح و بہبود اور ان کے ممکنہ حل سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

    توصیف الرحمٰن گورایہ

    ذرائع کے مطابق ریاض میں مصروفیات کے بعد سید قمر رضا شاہ جدہ، دمام اور مدینہ منورہ بھی جائیں گے، جہاں وہ پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات اور نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں کمیونٹی کے مسائل اور اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق مختلف امور پر بھی گفتگو متوقع ہے۔

    دورۂ سعودی عرب کے دوران سید قمر رضا شاہ کی پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں اور نمائندہ شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ عمرہ کی ادائیگی بھی متوقع ہے۔

    کمیونٹی حلقوں کے مطابق سید قمر رضا شاہ کا دورۂ سعودی عرب اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے درمیان رابطوں کو مزید مؤثر اور مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

    پاکستانی کمیونٹی نے سید قمر رضا شاہ کی سعودی عرب آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی ملاقاتوں کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل، مشکلات اور کمیونٹی کی اہم تجاویز متعلقہ فورمز تک مؤثر انداز میں پہنچانے میں مدد ملے گی۔

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد ریاض راٹھور کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، مختلف جماعتوں اور تنظیموں کی شرکت
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد ریاض راٹھور کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، مختلف جماعتوں اور تنظیموں کی شرکت

    اکتوبر 3, 2026

    ریاض میں پی ایف ایل کے سیمی فائنلسٹ فیصلہ کن مقابلوں کے لیے تیار

    اکتوبر 2, 2026

    معروف آئی ٹی پروفیشنل امتياز احمد کو سری لنکا میں Global CIO 200 Grand Final Winner Award سے نواز دیا گیا

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان اکتوبر 4, 2026

    چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا شاہ 12 اکتوبر کو سعودی عرب پہنچیں گے

    ریاض: اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (OPF) کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ…

    پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد ریاض راٹھور کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، مختلف جماعتوں اور تنظیموں کی شرکت

    اکتوبر 3, 2026

    ریاض میں پی ایف ایل کے سیمی فائنلسٹ فیصلہ کن مقابلوں کے لیے تیار

    اکتوبر 2, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.